اختیار بدست مختار
قسم کلام: مثل
معنی
١ - حکومت حاکم کے ہاتھ ہے صاحبِ اختیار جو چاہے وہ کرے
اشتقاق
معانی مثل ١ - حکومت حاکم کے ہاتھ ہے صاحبِ اختیار جو چاہے وہ کرے